• Featured Post

    live cricket

     

    صدر ٹرمپ نے اپنی بیٹی کے ساتھ پیگی سے ویڈیو چیٹنگ کیPresident Trump video chatting with her daughter Peggy

    اس ماہ کے اوائل میں ناسا کے خلاباز شین کمبرو نے آئی ایس ایس کی کمانڈ ڈاکٹر وِٹسن کے حوالے کی تھی اور انھوں نے کہا تھا کہ 'وہ اس کے ساتھ نئے ریکارڈ قائم کریں گی۔'
    اس کے ساتھ ہی وہ پہلی خاتون کمانڈر بن گئیں جنھوں نے دوبار آئي ایس ایس کی کمانڈ سنبھالی ہو۔
    انھوں نے کہا کہ 'سپیس سٹیشن پیگی کے عظیم ہاتھوں میں ہے۔'
    57 سال کی عمر میں وِٹسن خلا میں جانے والی معمرترین خاتون بھی ہیں اور کسی بھی خاتون خلاباز کی جانب سے خلا میں سب سے زیادہ دن گزارنے کا ریکارڈ بھی ان کے نام ہے۔

    No comments